اردو ایک اہم زبان ہے اب پاکستان اور بھارت میں سرکاری اور دفتری زبان ہے ۔۔۔  لیکن اردو کا جو کی بورڈ ونڈو میں شامل ہے۔ وہ مذاق اور بیکار ہے۔ اس لیئے اردو لکھنے کے لئے سرائیکی کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کرنا پڑتا ہے۔ جو نہ صرف آسان ہے بلکہ اردو کے ساتھ ساتھ پنجابی، بلوچی ، ہندکو، فارسی اور سرائیکی بھی آسانی سے لکھ لیتا ہے۔


Download Saraiki Keyboard

Make a free website with Yola